the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ڈبہ بندی صنعت کی مرکزی وزیر مملکت سادھوی نرنجن جیوتی نے اترپردیش کے وزیراعلی اکھیلیش یادو پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے باپ ملائم سنگھ یادو کو صدر کے عہدے سے ہٹاکر اورنگ زیب کو بھی



پیچھے چھوڑ دیا ہے۔سادھوی نرنجن جیوتی نے کل یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ اکھیلیش یادو صرف تشہیری ذرائع میں مقبول ہیں، وہ اپنے خاندان میں مقبول نہیں ہیں۔انہوں نے اپنے اقتدار کےلئے اپنے خاندان میں پھوٹ ڈال دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.